شاہ مبارک آبرو

ہم سے چرائیں اور سے انکھیاں مِلا گیا ظالم کسی کو مار، کسی کو جلا گیا

Read More

شاد عظیم آبادی

ہنستے ہنستے رو دیا کرتے تھے سب بے اختیار اِک نئی ترکیب کا درد اپنے افسانے میں تھا

Read More

حسین مجروح

ہَوا کے جسم پر نیلی خراشیں فضا کی برہمی بتلا رہی ہیں 

Read More