پچھلے پہر اُٹھ اُٹھ کے نمازیں، ناک رگڑنی ،سجدوں پہ سجدے جو نہیں جائز، اُس کی دُعائیں، اُف ری جوانی ہائے زمانے
Read MoreTag: شاد عظیم آبادی
شاد عظیم آبادی
ہنستے ہنستے رو دیا کرتے تھے سب بے اختیار اِک نئی ترکیب کا درد اپنے افسانے میں تھا
Read Moreشاد عظیم آبادی
تمنائوں میں اُلجھایا گیا ہوں کھلونے دے کے بہلایا گیا ہوں
Read More