آ، شتابی کہ آج بے کل ہوں طاقتِ انتظار نئیں ہرگز
Read MoreCategory: آ
ریاض خیر آبادی
آتے جاتے نظر آتی ہے جھلک چلمن سے پردے پردے میں نکل آئی یہ صورت اچھی
Read Moreآزاد انصاری
آزاد! دلوں میں نہ وہ الفت نہ محبت الفت ہے ۔۔۔ مگر شاذ، محبت ہے ۔۔۔ مگر شاذ
Read Moreآفتاب اقبال شمیم
آگ سے تیز کوئی چیز کہاں سے لائوں موم سے نرم ہے وہ اور پگھلتا ہی نہیں
Read Moreمراتب اختر
آندھی چلے گی، دیپ کی لو تھرتھرائے گی یہ بات بھی کسی کی سمجھ میں نہ آئے گی سنسان سیڑھیوں سے اُترتی ہوئی کرن کمرے کی ظلمتوں میں اکیلی نہائے گی
Read Moreفراق گورکھپوری
آج بہت اُداس ہوں یوں کوئی خاص غم نہیں
Read Moreعرش صدیقی
آخر ہم نے طور پُرانا چھوڑ دیا اُس کی گلی میں آنا جانا چھوڑ دیا
Read More