اُس کی محفل عجیب محفل ہے جانا کچھ ہے، وہاں سے آنا کچھ
Read MoreCategory: الف
قابل اجمیری
اب یہ عالم ہے کہ غم کی بھی خبر ہوتی نہیں اشک بہہ جاتے ہیں لیکن آنکھ تر ہوتی نہیں
Read Moreحنیف فوق
ایک ساعت اک صدی ہے اک نظر آفاق گیر اب نظام گردش شام و سحر کافی نہیں
Read Moreمحسن اسرار
ایسا بے چہرگی کا عالم ہے آئنہ ہو تو مبتلا ہو جائے
Read Moreقابل اجمیری
اپنے گلشن میں جب بہار آئی کوئی شائستہ بہار نہ تھا
Read Moreقابل اجمیری
اے آفتابِ صبحِ بہاراں! سلام کر دیوانے آ رہے ہیں شبِ غم گزار کے
Read Moreابوالحسن تانا شاہ
اے سروِ گل بدن تو ذرا ٹک چمن میں آ جیوں گل شگفتہ ہو کے مری انجمن میں آ
Read Moreصوفی تبسم
ابھی ہوس کو میسر نہیں دلوں کا گداز ابھی یہ لوگ مقام نظر سے گزرے ہیں
Read Moreوسیم بریلوی
اپنے چہرے سے جو ظاہر ہے چھپائیں کیسے تیری مرضی کے مطابق نظر آئیں کیسے
Read Moreخالد علیم
اِدھر اُدھر کی مثالوں میں ایک مَیں بھی سہی ترے عجیب سوالوں میں ایک مَیں بھی سہی
Read More