مراتب اختر

عجب وہ ساعتِ پرواز تھی کہ جب مجھ کو زمین دور لگی، آسماں قریب لگا

Read More

جگر مراد آبادی

عمر بھر روح کی اور جسم کی یک جائی ہو کیا قیامت ہے کہ پھر بھی نہ شناسائی ہو

Read More

علامہ اقبال

عروسِ لالہ! مناسب نہیں ہے مجھ سے حجاب کہ مَیں نسیمِ سحر کے سوا کچھ اور نہیں

Read More

آفتاب اقبال شمیم

عشق میں یہ مجبوری تو ہو جاتی ہے دنیا غیر ضروری تو ہو جاتی ہے

Read More