شاہین عباس

یہ دن اور رات جس جانب اُڑے جاتے ہیں صدیوں سے کہیں رُکتے ، تو میں بھی شاملِ پرواز ہو سکتا

Read More

شاہین عباس

یہ وقت کا آخری ورق ہے اور یہ بھی کہیں اُلٹ نہ جائے

Read More

استاد قمر جلالوی ۔۔۔ منتخب اشعار

انھیں کیوں پھول دشمن عید میں پہنائے جاتے ہیںوہ شاخِ گل کی صورت ناز سے بل کھائے جاتے ہیںاگر ہم سے خوشی کے دن بھی وہ گھبرائے جاتے ہیںتو کیا اب عید ملنے کو فرشتے آئے جاتے ہیںرقیبوں سے نہ ملیے عید اتنی گرم جوشی سےتمھارے پھول سے رخ پر پسینے آئے جاتے ہیںوہ ہنس  کرکہہ رہے ہیں مجھ سے سن کر غیر کے شکوےیہ کب کب کے فسانے عید میں دوہرائے جاتے ہیںنہ چھیڑ اتنا انھیں اے وعدۂ شب کی پشیمانیکہ اب تو عید ملنے پر بھی وہ شرمائے…

Read More

ظفر اقبال

یہ فکر ہے تو اس کو کوئی شکل ہو عطا تجویز ہے تو اس پہ عمل ہونا چاہیے

Read More

ولی دکنی

یاد کرنا ہر گھڑی اس یار کا ہے وظیفہ مجھ دلِ بیمار کا

Read More