محسن اسرار

کھلی فضا میں چلیں کیا کسی کا ڈر محسن جو ہونی تھی وہ تباہی تو ہو چکی اپنی

Read More

اقبال کوثر

ہوتے ہیں اس طرح قلندر جیسے ہوتے ہیں باہر بھی ہم ایسے اندر جیسے ہوتے ہیں

Read More

سعادت یار خان رنگین

غیر کی خاطر سے تم یاروں کو دھمکانے لگے آ کے میرے روبرو تلوار چمکانے لگے

Read More

شاہین عباس

سننے والوں میں اِتنا پردہ ہے کوئی سنتا نہیں کسی کا شور

Read More

ظفر اقبال

پناہ چاہتا ہوں اور ظلم توڑتے ہیں زمیں سمجھتا ہوں اور آسماں نکلتا ہے

Read More

گلزار

پھول نے ٹہنی سے اڑنے کی کوشش کی اک تتلی کا دل رکھنے کی کوشش کی

Read More

خورشید رضوی

نہ تھی پہاڑ سے کچھ کم مگر مصیبتِ عمر ترے خیال میں گزری تو مختصر گزری

Read More

ولی دکنی

مفلسی سب بہار کھوتی ہے مرد کا اعتبار کھوتی ہے

Read More

محسن اسرار

اُسی نے پیار کیا تھا اُداس بھی ہے وہی مگر یہ بوجھ ہماری بھی جان پر کچھ ہے

Read More

اقبال کوثر

تم پھر بھی نہ آؤ گے، اگرچہ امید بڑی لگی ہوئی ہے

Read More