اہلِ الفت سے تنے جاتے ہیں روز روز آپ بنے جاتے ہیں ذبح تو کرتے ہو کچھ دھیان بھی ہے خون میں ہاتھ سنے جاتے ہیں روٹھنا ان کا غضب ڈھائے گا اب وہ کیا جلد منے جاتے ہیں کچھ اِدھر دل بھی کھنچا جاتا ہے کچھ اُدھر وہ بھی تنے جاتے ہیں کیوں نہ غم ہو مجھے رسوائی کا وہ مرے ساتھ سَنے جاتے ہیں دل نہ گھبرائے کہ وہ روٹھ گئے چار فقروں میں مَنے جاتے ہیں ہے یہ مطلب نہیں چھیڑے کوئی بیٹھے بیٹھے وہ تنے جاتے…
Read MoreTag: اردو کے بہترین اشعار
امجد اسلام امجد ۔۔۔ بھیڑ میں اک اجنبی کا سامنا اچھا لگا
غزل بھیڑ میں اک اجنبی کا سامنا اچھا لگا سب سے چھپ کر وہ کسی کا دیکھنا اچھا لگا سرمئی آنکھوں کے نیچے پھول سے کھلنے لگے کہتے کہتے کچھ کسی کا سوچنا اچھا لگا بات تو کچھ بھی نہیں تھیں لیکن اس کا ایک دم ہاتھ کو ہونٹوں پہ رکھ کر روکنا اچھا لگا چائے میں چینی ملانا اس گھڑی بھایا بہت زیرِ لب وہ مسکراتا شکریہ اچھا لگا دل میں کتنے عہد باندھے تھے بھلانے کے اسے وہ ملا تو سب ارادے توڑنا اچھا لگا بے ارادہ لمس…
Read Moreاحمد فراز
ہم ایسے سادہ دلوں کو وہ دوست ہو کہ خدا سبھی نے وعدۂ فردا پہ ٹال رکھا ہے
Read Moreمحسن اسرار
جو بھی دیکھے وہی مشکوک نظر سے دیکھے ایک گالی ہے زمانے میں اکیلا ہونا
Read Moreرانا سعید دوشی ۔۔۔ رونق آغازِ در و بام سے ہو ، جتنی ہو
انصر حسن ۔۔۔ بستی بستی شور بپا ہے جس کی شوخ اداؤں کا
رضا اللہ حیدر ۔۔۔ شاید حریمِ قدس کی کوئے جناں کی ہے
سعدیہ بشیر ۔۔۔ سب دروازے ڈھو رکھے ہیں تب ہی دل دیوار ہوا
فیصل زمان چشتی ۔۔۔ دو غزلیں
قابل اجمیری
حسنِ ترتیب ہے دلیلِ چمن ورنہ صحرا میں کیا بہار نہیں
Read More