صفی لکھنوی

جا کے جن تازہ مزاروں پہ چراغاں کرنا ایک ٹوٹی ہوئی تربت پہ بھی احساں کرنا

Read More

فراغ روہوی

اک دن وہ میرے عیب گنانے لگا فراغ جب خود ہی تھک گیا تو مجھے سوچنا پڑا

Read More

فراغ روہوی

نہ جانے کیسا سمندر ہے عشق کا جس میں کسی کو دیکھا نہیں ڈوب کے ابھرتے ہوئے

Read More

فراغ روہوی

تمھارا چہرہ تمہیں ہو بہ ہو دکھاؤں گا میں آئنہ ہوں، مرا اعتبار تم بھی کرو

Read More

ڈاکٹر امام اعظم

تیری خوشبو سے معطر ہے زمانہ سارا کیسے ممکن ہے وہ خوشبو بھی گلابوں میں ملے

Read More

ڈاکٹر امام اعظم

تمہارے جاتے ہی ہر چشم تر کو دیکھتے ہیں ہے آنسوؤں کا سمندر جدھر کو دیکھتے ہیں

Read More

ڈاکٹر امام اعظم

جن آنکھوں نے گجرات کے دیکھے ہیں مناظر تا عمر انہیں اب نہیں آرام ملے گا

Read More

ڈاکٹر امام اعظم

اعظم اسے وہ کہتے ہیں رنگوں کا ایک فن جب داغ دھبے فرش کے مخمل پہ چھا گئے

Read More