خمار بارہ بنکوی کا انتقال 20فروری 1999ءکو ہوا تھا،لیکن جن اشخاص نے ان کی شاعری کا مطالعہ کیا ہے یا جنہوں نے ان کو مشاعروں میں سنا ہے وہ ان کی یاد سے ایک دن کے لیے بھی دامن کش نہیں ہو سکے ہوں گے۔ اگرچہ وہ بارہ بنکی کے ایک زمیندار خاندان میں پیدا ہوئے تھے اور ان کا نام محمد حیدر خان تھا لیکن 18سال کی عمر سے ہی انہوں نے شاعری شروع کر دی اور اس کے بعد وہ صرف خمار بارہ بنکوی ہی رہ گئے۔ خمار…
Read MoreTag: خمار بارہ بنکوی
خمار بارہ بنکوی ۔۔۔ نعت رسول پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
نعت رسول پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قیامت میں ہر شخص حیرت زدہ ہے مرے اشک ہیں، دامنِ مصطفیٰ ہے یہ کون آج دُنیا میں پیدا ہُوا ہے زمیں کی زیارت کو عرش آ گیا ہے یہ کیوں سانس اُکھڑی ہوئی ہے بُتوں کی یہ کیوں چہرہء کفر اُترا ہُوا ہے دیے ہیں کہ جلتے چلے جا رہے ہیں یہ کیوں آج اتنی مودب ہَوا ہے یہ جشنِ ولادت ہے اُس محترم کا بشر ہو کے بھی جو حبیبِ خدا ہے درِ کعبہ بھی ہے درِ کعبہ…
Read Moreنعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم ۔۔۔ خمار بارہ بنکوی
تیرے محبوب کا حبیب ہوں مَیں خیر! یا رب ترا رقیب ہوں مَیں زندگی کٹ رہی ہے فاقوں میں اپنے آقا سے اب قریب ہوں مَیں مالِ دنیا ہے میری ٹھوکر میں کم نظر کہتے ہیں: غریب ہوں مَیں موت آئے اگر مدینے میں جب مَیں جانوں کہ خوش نصیب ہوں مَیں مَیں تو نعتِ رسول پڑھتا ہوں لوگ کہتے ہیں: عندلیب ہوں مَیں اُن کی یاد، اُن سے کم نہیں ہے خمار دُور، اُن سے نہیں قریب ہوں مَیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجموعہ کلام: رقصِ مے رنگِ ادب پبلی کیشنز، کراچی…
Read Moreخمار بارہ بنکوی
زندگی اب نام کی ہے، دل کہیں، نظریں کہیں ہائے کیا شیرازہء برہم لیے جاتا ہوں مَیں
Read More