ظفر اقبال

اے ظفر سچ پوچھئے تو کامیابی عشق میں سربسر جتنی بھی ہے ناکام رہ جانے میں ہے

Read More

ظفر اقبال

خیرات کا مجھے کچھ لالچ نہیں ظفرؔ میں اس گلی میں صرف صدا کرنے آیاہوں

Read More

ظفر اقبال

کچھ نہ کچھ آثار رہ جاتے ہیں اُس کے جابجا وہ یہاں سے جائے بھی تواِس قدر جاتا نہیں

Read More

ظفر اقبال

خواب سا آنکھوں میں رکھ کر اک تلاشِ رایگاں کا جو کہیں ہوتا نہیں ہے اس کو اکثر ڈھونڈتے ہیں

Read More

ظفر اقبال

مجھ سا بزدل جائے گا بزمِ عدو میں کیا ظفرؔ میں تو مدت ہوگئی اپنے بھی گھر جاتا نہیں

Read More

ظفر اقبال

جو کہیں باہر ہے اس کو کھوجتے ہیں جان و دل میں جو چھپا بیٹھا ہے اندر اس کو باہر ڈھونڈتے ہیں

Read More

ظفر اقبال

اگر کافی نہیں جاں سے گزرنا ہمارے پاس کرتب اور بھی ہیں

Read More

ظفر اقبال

میرے حصے کی ملاوٹ یہی کیا کم ہے کہ میں شور میں شعر ملانے کے لئے زندہ ہوں

Read More