۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
﷽
فہرست
اداریہ
شعاعیں: خالد علیم
مقالات
توصیف کی غزل کے اوصافِ لطیف: جلیل عالی
اعجاز رضوی: آزاد نظم کی جدید روایت کا شاعر: ڈاکٹر غافر شہزاد
’’تروینی‘‘: ایک نئی صنفِ سخن: ڈاکٹر غافر شہزاد
غزلیں
ڈاکٹر خورشید رضوی۔یونس متین۔نوید صادق ۔
توقیر عباس۔ ریاض ندیم نیازی۔عبید الرحمٰن نیازی
عرفان اللہ عرفان۔نعمان فاروق۔شہروز خاں انجم
نظمیں
اندیشہ: ڈاکٹر خورشید رضوی
دریچہ: قاضی ظفر اقبال
بیانِ کربلا: مامون ایمن
طرفین: زعیم رشید
اندمال: عطاء الرحمٰن قاضی
شب گزیدہ: محمد کاشف حنیف
شفاعت: عبید الرحمٰن نیازی
شہرِ سیاہ بخت میں ایک اور کہانی: خالد علیم
گوشۂ خاص
جاوید قاسم کی غزل اور کربِ آگہی: حسن عسکری کاظمی
جاوید قاسم: عہدِ نو کا شاعر: محمد عالم خان
جاوید قاسم: ایک بلند فکر شاعر: مرزا نصیر خالد
جاوید قاسم: اچھوتے لہجے کا شاعر: خواجہ جمشید امام
جاوید قاسم اور اس کی شاعری: عابد حسین عابد
’’کوئی چشمہ نکل آئے‘‘ پر ایک طائرانہ نظر: محمد شکور طفیل
جاوید قاسم کا تخلیقی وفور ۔۔۔۔۔(’’کوئی چشمہ نکل آئے‘‘ کے تناظر میں): خالد علیم
معروف اہم غزل گو شاعر جاوید قاسم سے مکالمہ: عون الحسن غازی
جاوید قاسم کی غزلوں کا انتخاب: محمد شکور طفیل
افسانے
بال برابر شریک: غافر شہزاد
اقبال بلند ہے: غافر شہزاد
کاغذ: حمزہ حسن شیخ
خود کشی: حمزہ حسن شیخ
فکر و نظر
پسند کی بیوروکریسی اور احتساب: محسن فارانی
جمال خاشقجی اور خدیجہ چنگیز: محسن فارانی
فانوس نما
خدارا! بھینسوں کی طرح ادبی اداروں کو فروخت کرنا بند کریں: محمد شکور طفیل