جاوید قاسم ۔۔۔ دوستو! دُور کی آواز بھی ہو سکتی ہے

دوستو! دُور کی آواز بھی ہو سکتی ہے کیا حقیقت نظر انداز بھی ہو سکتی ہے آ بھی سکتا ہے میسر کوئی تازہ جھونکا ہم پہ وہ کھڑکی کبھی باز بھی ہو سکتی ہے ٹھنڈے دل سے ذرا سوچیں تو یہ منہ پھٹ دُنیا دوست ہو سکتی ہے، ہم راز بھی ہو سکتی ہے عکسِ خاموش کو آواز بنانے والی آئینے میں مری آواز بھی ہو سکتی ہے ہو بھی سکتا ہے فلک اپنے کیے پر نادم دوستی صورتِ آغاز بھی ہو سکتی ہے کیا عجب ہے کبھی یزداں سے…

Read More

ماہ نامہ فانوس: نومبر 2018ء

(Download) ماہ نامہ فانوس ۔ نومبر 2018ء ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ﷽ فہرست اداریہ شعاعیں: خالد علیم مقالات توصیف کی غزل کے اوصافِ لطیف: جلیل عالی اعجاز رضوی: آزاد نظم کی جدید روایت کا شاعر: ڈاکٹر غافر شہزاد ’’تروینی‘‘: ایک نئی صنفِ سخن: ڈاکٹر غافر شہزاد غزلیں ڈاکٹر خورشید رضوی۔یونس متین۔نوید صادق ۔ توقیر عباس۔ ریاض ندیم نیازی۔عبید الرحمٰن نیازی عرفان اللہ عرفان۔نعمان فاروق۔شہروز خاں انجم نظمیں اندیشہ: ڈاکٹر خورشید رضوی دریچہ: قاضی ظفر اقبال بیانِ کربلا: مامون ایمن طرفین: زعیم رشید اندمال: عطاء الرحمٰن قاضی شب گزیدہ: محمد کاشف حنیف شفاعت: عبید…

Read More