طارق بٹ ۔۔۔ تروینی

تروینی اپنے گھر  میں ہوںاپنی چہکاروں میںاپنے بچوں پاس کیا سے کیا نقشِ عرصہ گزراںچھب دکھاتا ہے پردہ دل پرموند کرتو بھی دیکھ، آنکھوں کو کیا سے کیا عکس ہیں نہاں اس میںپوچھ مت آئنہ صفت دل کیعمرو عیار کی ہے یہ زنبیل تیر و تلوار سہی، وار ترے لہجے کاکاٹ میں کم نہیں کچھ سادہ بیانی اپنیچار آئینہ تو ملبوس نہیں تیرا بھی ٹوٹ کر خود پہ پیار آیا تھاکرچیاں اپنی چن رہا ہوں میںقہر ہے خود پہ آئنہ ہونا تیز،  نوکیلی ہیں سب کانچ کے ٹکڑوں جیسیدھیان سے چھونا…

Read More

ماہ نامہ فانوس: نومبر 2018ء

(Download) ماہ نامہ فانوس ۔ نومبر 2018ء ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ﷽ فہرست اداریہ شعاعیں: خالد علیم مقالات توصیف کی غزل کے اوصافِ لطیف: جلیل عالی اعجاز رضوی: آزاد نظم کی جدید روایت کا شاعر: ڈاکٹر غافر شہزاد ’’تروینی‘‘: ایک نئی صنفِ سخن: ڈاکٹر غافر شہزاد غزلیں ڈاکٹر خورشید رضوی۔یونس متین۔نوید صادق ۔ توقیر عباس۔ ریاض ندیم نیازی۔عبید الرحمٰن نیازی عرفان اللہ عرفان۔نعمان فاروق۔شہروز خاں انجم نظمیں اندیشہ: ڈاکٹر خورشید رضوی دریچہ: قاضی ظفر اقبال بیانِ کربلا: مامون ایمن طرفین: زعیم رشید اندمال: عطاء الرحمٰن قاضی شب گزیدہ: محمد کاشف حنیف شفاعت: عبید…

Read More