دنیا والوں کے منصوبے میری سمجھ میں آئے نہیں زندہ رہنا سیکھ رہا ہوں اب گھر کی ویرانی سے
Read MoreCategory: د
ولی دکنی
دیکھنا ہر صبح تجھ رخسار کا ہے مطالعہ مطلعِ انوار کا
Read Moreسراج اورنگ آبادی
دو رنگی خوب نہیں یک رنگ ہو جا سراپا موم ہو یا سنگ ہو جا
Read Moreمحسن کاکوروی
دامن سے وہ پونچھتا ہے آنسو رونے کا کچھ آج ہی مزا ہے
Read Moreسید آل احمد
دل کا شیشہ ٹوٹ گیا آوازے سے تیرا پیار بھی کم نکلا اندازے سے
Read Moreعابدہ عروج
دعویٰ چاہت کا نہیں پر جب اسے سوچا عروج پھول خوشبو رنگ تارے آنکھ میں لہرا گئے
Read Moreپنڈت جواہر ناتھ ساقی
داغِ غمِ فراق مٹایا نہ جائے گا جلتا ہوا چراغ بجھایا نہ جائے گا
Read Moreاحمد فراز
دوست بن کر بھی نہیں ساتھ نبھانے والا وہی انداز ہے ظالم کا زمانے والا
Read Moreخالد علیم
دلِ آزردہ بھی کیا خوش نظری رکھتا ہے اپنی ہر رات ستاروں سے بھری رکھتا ہے
Read Moreراحت اندوری
دوستی جب کسی سے کی جائے دشمنوں کی بھی رائے لی جائے
Read More