بے تیرے کیا وحشت ہم کو تجھ بن کیسا صبر و سکوں تو ہی اپنا شہر ہے جانی تو ہی اپنا صحرا ہے
Read MoreCategory: ب
شاہین عباس
خواب کو خوش نما بناتے ہوئے رات گزری دِیا بناتے ہوئے
Read Moreشاہین عباس
بھرتے بھرتے بھرے گا وقت کے ساتھ دامنِ داستان ہے سائیں
Read Moreظفر اقبال
بند ہی رہنا تھا اس کے دل کا دروازہ کہ ، ہم کھولتے تھے خود ہی اس جانب جدھر کھلتا نہیں
Read Moreمحسن اسرار
بستر پہ کوئی اُس کی اداکاری تو دیکھے آیا ہو کوئی جیسے بہت دور سے چل کے
Read Moreمحسن اسرار
بہت پچھتائے ہم بیمار ہو کر تماشا بن گیا اچھا نہ ہونا
Read Moreآنس معین
بہت طویل ہے آنس یہ زندگی کا سفر بس ایک شخص پہ دار و مدار کم ہوگا
Read Moreاقبال کوثر
بونے بھی سمجھنے لگے دستار پہن کر ان جیسا کوئی صاحبِ قامت ہی نہیں ہے
Read Moreغلام حسین ساجد
بھٹک کر آئی تھی کچھ دیر کو ادھر دنیا لپٹ گئی مرے دل سے کسی بلا کی طرح
Read Moreخالد احمد
بتوں کی طرح کھڑے تھے ہم اک دوراہے پر رخ اس نے پھیر لیا ، چشم تر گئے ہم بھی
Read More