بچ کر چلے ہیں راہ میں ہر نقشِ پا سے ہم آگے رہے ہیں چار قدم رہنما سے ہم
Read MoreCategory: ب
مظفر حنفی
بجھتے بجھتے بھی ظالم نے اپنا سر جھکنے نہ دیا پھول گئی ہے سانس ہوا کی ایک چراغ بجھانے میں
Read Moreخالد احمد
بُھولے بسرے جھونکے خالد کِن یادوں کی دُھول اڑائیں
Read Moreقابل اجمیری
بے کسی سے بڑی امیدیں ہیں تم کوئی آسرا نہ دے جانا
Read Moreمعراج فیض آبادی
بکھرےبکھرے سہمے سہمے روز وشب دیکھے گا کون لوگ تیرا جرم دیکھیں گے، سبب دیکھے گا کون
Read Moreقابل اجمیری
بصد رشک قابل کی آوارگی کو غزالانِ دیر و حرم دیکھتے ہیں
Read Moreباقی احمد پوری
بے خواب سرخ آنکھوں نے سب کچھ بتا دیا کل رات دل میں درد کا طوفان تھا بہت
Read Moreظفر اقبال
بظاہر صحت اچھی ہے جو بیماری زیادہ ہے اسی خاطر بڑھاپے میں ہوس کاری زیادہ ہے
Read Moreنعمان شوق
بس ترے آنے کی اک افواہ کا ایسا اثر کیسے کیسے لوگ تھے بیمار، اچھے ہو گئے
Read Moreظفر اقبال
بس ایک بار کسی نے گلے لگایا تھا پھر اس کے بعد نہ میں تھا نہ میرا سایہ تھا
Read More