لفظوں کے گستاخ سفینے سطحِ زباں پر ڈول رہے ہیں
Read MoreCategory: ل
خورشید رضوی
لبوں پہ آج سرِ بزم آ گئی تھی بات مگر وہ تیری نگاہوں کی التجا کہ ’’نہیں‘‘
Read Moreسراج اورنگ آبادی
لذت شبِ وصال کی مت پوچھ صبح کوں رہتا نہیں فجر کو مجھے شب کا خواب یاد
Read Moreنجیب احمد
لفظ مفہوم سے آزاد ہوئے آج ہر بول نیا لگتا ہے
Read Moreمیر وزیر علی صبا لکھنوی
لا کر کسی نے پھول جو رکھے ہیں ہجر میں کانٹے بچھا دیے ہیں ہمارے پلنگ پر
Read Moreشہرت بخاری
لاہور کہ اہلِ دل کی جاں تھا کوفے کی مثال ہو گیا ہے
Read Moreغلام حسین ساجد
لپٹ رہی ہیں فصیل کی برجیوں سے اک شہر کی نگاہیں اور ایک دیوارِ آئنہ پر جھکا ہوا ہے چراغ میرا
Read More