جس کی باتوں کے فسانے لکھے اس نے تو کچھ نہ کہا تھا شاید
Read MoreCategory: بیت بازی
ادا جعفری
خزینے جاں کے لٹانے والے دلوں میں بسنے کی آس لے کر سنا ہے کچھ لوگ ایسے گزرے جو گھر سے آئے نہ گھر گئے ہیں
Read Moreراحت اندوری
سورج ستارے چاند مرے ساتھ میں رہے جب تک تمہارے ہاتھ مرے ہاتھ میں رہے
Read Moreراحت اندوری
آتے جاتے پل یہ کہتے ہیں ہمارے کان میں کوچ کا اعلان ہونے کو ہے تیاری رکھو
Read Moreخالد احمد
رَمز کی بات کس طرح کیجے آئنہ ہو گئے اشارے بھی
Read Moreنجیب احمد
موت سے زیست کی تکمیل نہیں ہو سکتی روشنی خاک میں تحلیل نہیں ہو سکتی
Read Moreادا جعفری
ابھی صحیفۂ جاں پر رقم بھی کیا ہوگا ابھی تو یاد بھی بے ساختہ نہیں آئی
Read Moreراحت اندوری
بوتلیں کھول کر تو پی برسوں آج دل کھول کر بھی پی جائے
Read Moreراحت اندوری
شام نے جب پلکوں پہ آتش دان لیا کچھ یادوں نے چٹکی میں لوبان لیا
Read Moreنجیب احمد
پھر یوں ہوا کہ مجھ پہ ہی دیوار گر پڑی لیکن نہ کھل سکا پس دیوار کون ہے
Read More