اے ہجر وقت ٹل نہیں سکتا ہے موت کا لیکن یہ دیکھنا ہے کہ مٹی کہاں کی ہے
Read MoreTag: Literary Quotes
ناظم علی خان ہجر
مجھے وہ یاد کرتے ہیں یہ کہہ کر خدا بخشے نہایت باوفا تھا
Read Moreفراغ روہوی
کسی نے راہ کا پتھر ہمیں کو ٹھہرایا یہ اور بات کہ پھر آئنہ ہمیں ٹھہرے
Read Moreفراغ روہوی
خوب نبھے گی ہم دونوں میں میرے جیسا تو بھی ہے تھوڑا جھوٹا میں بھی ٹھہرا تھوڑا جھوٹا تو بھی ہے
Read Moreصفی لکھنوی
مر بھی گئے ہم اور نہ ان تک خبر گئی اے آہِ واپسیں یہ بتا تو کدھر گئی
Read Moreصفی لکھنوی
وہ بزم دیکھیے طرب افزا کہیں جسے ٹوٹا ہے دل ہی سازِ تمنا کہیں جسے یہ دل ہو خونِ شرحِ تمنا کہیں جسے ٹپکے وہ قطرہ آنکھ سے دریا کہیں جسے
Read Moreصفی لکھنوی
بھلا حصولِ تمنا کی جستجو کیا ہے جو زندگی میں بر آۓ وہ آرزو کیا ہے
Read Moreصفی لکھنوی
محشر میں جا کے آخر کیا داد خواہ کرتے کہتا اسی کی ایسی جس کو گواہ کرتے
Read Moreصفی لکھنوی
انتظار مرگ میں پیری نفس بردوش ہے کوئی دم میں اب چراغِ زندگی خاموش ہے
Read Moreبشر نواز
جو بھی آتا ہے وہی دل میں سما جاتا ہے کتنے دریاؤں کا پیاسا ہے سمندر میرا
Read More