Tag: Poetry
انور شعور ۔۔۔ سبو و جام بہ قیمت لیے بہ زور نہیں
سید ریاض حسین زیدی ۔۔۔۔ قلب و جاں پر کوئی زوال نہ ہو
جلیل عالی ۔۔۔ جہاں شورِ قیامت تھا وہاں، چپ
خالد احمد ۔۔۔ یہ ہاتھ ہیں کچھ برتے سے یہ ساتھ ہیں کچھ دیکھے سے
آپؐ کی مدحت ۔۔۔ سمیع نوید
آپؐ کی مدحت گنبدِ خضرا صبح کی ساعت اللّہ اکبر آپ کی الفت، باعثِ رحمت اللّہ اکبر نعتِ پاک میں سارے لفظ ہیں طیّب طیّب روشن روشن شمعِ رسالت اللّہ اکبر آپ کے اذن سے لفظوں کو تقدیس ملی ہے ورنہ کس میں اتنی طاقت؟ اللّہ اکبر میرے نبی کا رستہ سب سے روشن رستہ ایک شریعت ایک محبت اللّہ اکبر میرے نبی کی باتیں سب سے اچھی باتیں اوّل حرمت، آخر حرمت اللّہ اکبر صلِ علیٰ کی ساعت آئی، سبحان اللہ! آپ کی مدحت، آپ سے نسبت اللّہ اکبر
Read Moreڈاکٹر وقار خان … تخلیق اور مبشر سعید کی خواب گاہ میں ریت
تخلیق اور مبشر سعید کی خواب گاہ میں ریت تخلیق فکر کا نام ہے اور فکر کسی مخصوص یا غیر مخصوص سوچ کے زیرِ عمل ترتیب شدہ عوامل کی صورت میں ظاہر ہوتی ہے ، اب تخلیق گویا سوچ کا نام ہے اور سوچنا ایک مشکل مرحلہ ہے اور اس سے انکار ممکن نہیں، غلط یا صحیح سوچ کا فیصلہ بعد کا ہے لیکن سوچ کا عمل جاری رہتا ہے چاہے شعور اور لاشعور تک کی پہچان نہ رہے، سوچتا تو میں بھی ہوں اور آپ بھی ، ہر وہ…
Read More