خدا کرے کہ سنے تو زبان خاموشی ترے پڑوس میں کچھ بے زبان رہتے ہیں
Read MoreCategory: خ
خالد احمد
خاک پر خاک کی ڈھیریاں رہ گئیں آدمی اُٹھ گئے ، نیکیاں رہ گئیں
Read Moreخالد احمد
خوبیاں ناقدِ فن کیوں دیکھے دشت کی آنکھ چمن کیوں دیکھے
Read Moreخالد احمد
خالد وہ تھکن تھی کہ تہِ سایۂ مژگاں دیوارِ خمیدہ کی طرح بیٹھ گیا میں
Read Moreسعدی شیرازی
خدایا بحقِ بنی فاطمہ کہ برِ قولِ ایماں کنی خاتمہ
Read Moreخالد احمد
خالد شعورِ شعر کہاں تھا مجھے ، مگر اظہار کی خلش تھی کہ شاعر بنا گئی
Read Moreقابل اجمیری
خود اہلِ کشتی کی سازشیں ہیں کہ نا خدا کی نوازشیں ہیں وہیں تلاطم کو ہوش آیا جہاں کناروں نے ساتھ چھوڑا
Read Moreغلام ہمدانی مصحفی
خدا رکھے زباں ہم نے سنی ہے میر و مرزا کی کہیں کس منہ سے ہم اے مصحفی اردو ہماری ہے
Read Moreعلی اصغر عباس
خدا کے ساتھ محبت ہی کر رہے تھے ہمکسی نے بیچ میں آکے فساد ڈال دیا!
Read Moreالطاف حسین حالی
خود رفتگی ِشب کا مزا بھولتا نہیں آئے ہیں آج آپ میں یارب کہاں سے ہم
Read More