عین ممکن ہے ترے ہجر سے مل جائے نجات کیا کریں یار یہ صحرا نہیں چھوڑا جاتا
Read MoreCategory: ع
میرزا واجد حسین یاس (یگانہ)
عشق سے دل کو ملا آئنہ خانے کا شرف جگمگا اُٹھا کنول اپنے سیہ خانے کا
Read Moreفرحت احساس
عشق اخبار کب کا بند ہوا دل مرا آخری شمارہ ہے
Read Moreجعفر علی خان ذکی
عشق میں نسبت نہیں بلبل کو پروانے کے ساتھ وصل میں وہ جان دے یہ ہجر میں جیتی رہے
Read Moreمحمد سلیم ساگر
عشق نے خاص کردیا ہے ہمیں حاشیے سے پرے چلے گئے ہم
Read Moreمحسن اسرار
عجیب لوگ ہیں، ہنستے ہیں اور نہ روتے ہیں تمام شہر پہ اک مصلحت سی طاری ہے
Read Moreخالد احمد
عمر بھر دکھ رگوں میں بھرتا ہے جان لے کر ہی دل ٹھہرتا ہے
Read Moreاختر سعیدی
عہدِ حاضر کا آدمی اختر قبلہ رُو ہے نہ آئنہ رُو ہے
Read Moreجعفر علی حسرت دہلوی
عشق ہے داستان سے باہر ہے یہ قصہ بیان سے باہر
Read Moreعظمی جون
عظمی کیا تھا عشق کے آغاز میں مجھے کس کس نے انتباہ, مجھے سوچنے تو دے
Read More