نہیں کھلتے در و دیوار ہم پر سو اِک کونے میں گھر کے آ پڑے ہیں
Read MoreCategory: ن
چکبست لکھنوی
نئے جھگڑے نرالی کاوشیں ایجاد کرتے ہیں وطن کی آبرو اہلِ وطن برباد کرتے ہیں
Read Moreمنشی نوبت رائے نظر لکھنوی
نظامِ عالمِ فرقت خلافِ قدرت تھا نہ ماہتاب ہی نکلا نہ آفتاب آیا
Read Moreفیض احمد فیض
نسیم تیرے شبستاں سے ہو کے آئی ہے مری سحر میں مہک ہے ترے بدن کی سی
Read Moreاکبر الہ آبادی
نا تجربہ کاری سے واعظ کی یہ ہیں باتیں اس رنگ کو کیا جانے پوچھو تو کبھی پی ہے
Read Moreمحسن اسرار
نہیں ملو گے تو افواہ پھیل جائے گی مرا وجود خموشی نہیں، صدا ہے اب
Read Moreقابل اجمیری
نجانے زندگی کیسے گذر گئی, اے دوست! کہیں ٹھہر کے ترا انتظار بھی نہ کیا
Read Moreقابل اجمیری
نہیں یہ ہوش کہ کیونکر ترے حضور آیا بس اتنا یاد ہے ٹھکرا دیا تھا دنیا نے
Read Moreاستاد قمر جلالوی
نہ ابھری گردشِ تقدیر سے یہ ڈوبتی کشتی میں خود شرما گیا منت گزارِ ناخدا ہو کر
Read Moreنجیب احمد
نہ جانے کس گلی کی دھول اٹھ کر ہوا کے ساتھ گھر میں آ گئی ہے
Read More