پھر وہی دانستہ ٹھوکر کھائیے پھر مری آغوش میں گر جائیے
Read MoreCategory: پ
ساغر نظامی
پھولوں کا تو کیا ذکر جو یہ موسمِ گل ہے کانٹوں کو بھی احساسِ خزاں ہونے نہ پائے
Read Moreجعفر ساہنی
پیڑ پودے تو خوف کھاتے ہیں گھاس پر اُس کا بس نہیں چلتا
Read Moreالیاس بابر اعوان
پھولوں کے ساتھ دِل پڑا ہُوا ہے کوئی لاہور سے بھی آیا تھا کیا!
Read Moreآفاق صدیقی
پتھروں میں ہم بھی پتھر ہو گئے اب غمِ سود و زیاں کچھ بھی نہیں
Read Moreخالد احمد
پھر وہی مہرباں ہوا آئی اے مری بے چراغ تنہائی!
Read Moreپیکر یزدانی
پیکر ایسا جھوٹ نہ بول لگنے لگے جو سچی بات
Read Moreمرزا واجد حسین یاس یگانہ
پکارتا رہا کس کس کو ڈوبنے والا خدا تھے اتنے مگر کوئی آڑے آ نہ گیا
Read Moreعلی عادل شاہ ثانی شاہی
پھولی ہوں ات خوشی سوں، ہو باغ باغ من میں جب ہت میں ہت ملا کر پھرتے چمن میں جم جم
Read Moreیونس خیال
پھر کسی آدمی کی آمد تھی پھر فرشتوں پہ خوف طاری تھا
Read More