سید انور جاوید ہاشمی

پر ند ے مو سمِ گُل کو جہاں پُکارتے تھے عجیب دھوپ تھی سائے تھکن اتارتے تھے

Read More

محسن اسرار

پکارتا بھی وہی ہے مجھے سفر کے لیے سفر محال بھی اس کی طرف سے ہوتا ہے

Read More

نواب مصطفٰی خان شیفتہ

پانی وضو کو لائو،  رُخِ شمع زرد ہے مینا اٹھائو وقت اب آیا نماز کا

Read More

شاد عظیم آبادی

پچھلے پہر اُٹھ اُٹھ کے نمازیں، ناک رگڑنی ،سجدوں پہ سجدے جو نہیں جائز، اُس کی دُعائیں، اُف ری جوانی ہائے زمانے

Read More

اسداللہ خان غالب

پکڑے جاتے ہیں فرشتوں کے لکھے پر ناحق آدمی کوئی ہمارا دمِ تحریر بھی تھا؟

Read More

فہمیدہ ریاض

پھر ہم ہیں، نیم شب ہے، اندیشہء عبث ہے وہ واہمہ کہ جس سے تیرا یقین آیا

Read More