چھائوں کرتا ہوں شہر میں تقسیم اپنے چہرے پہ دھوپ ملتا ہوں
Read MoreCategory: چ
نظام رام پوری
چشمِ گریاں! یہ کس نے پونچھے اشک دیکھ تو کون آئے بیٹھے ہیں
Read Moreبانی
چلو، رسمِ وفا ہم بھی اُٹھا دیں کوئی دن شہر میں چرچا رہے گا
Read Moreانور شعور
چمن میں آپ کی طرح گلاب ایک بھی نہیں حضور ایک بھی نہیں، جناب ایک بھی نہیں
Read Moreلیاقت علی عاصم
چاند پر جائے یا ستارے پر آدمی کا بھلا کرے کوئی
Read Moreلیاقت علی عاصم
چراغ بھی دسترس سے باہر ہے اور ہوا بھی عجیب ہوتا ہے نارسائی کا سلسلہ بھی
Read Moreیونس متین
چھائوں میں دھوپ چبھنے لگتی ہے اس کو کہتے ہیں بے وطن ہونا
Read Moreخالد علیم
چلو یہی سہی! تم نے کوئی خطا نہیں کی مگر وفا بھی تو اے یارِ خوش نما نہیں کی
Read Moreمراتب اختر
چھو کر حدِ فنا کو جوانی جواں ہوئی جو آگ جل رہی تھی وہ آخر دھواں ہوئی آمادہِ سفر کی نگاہیں تڑپ گئیں سیٹی رُکی تو شام کی گاڑی رواں ہوئی
Read Moreغالب
چار موج اُٹھتی ہے طوفانِ طرب سے ہر سُو موجِ گل، موجِ شفق، موجِ صبا، موجِ شراب
Read More