کب تلک ہم کو نہ آوے گا نظر دیکھیں تو کیسے ترساتا ہے یہ دیدۂ تر دیکھیں تو
Read MoreCategory: ک
خالد احمد
کسی کے حسن کا انکار کفر ہے خالد سو اپنے عشق کا انکار کرکے دیکھتے ہیں
Read Moreخالد احمد
کون دلوں میں الاؤ لگا دے چاہ کی چاہت کے کس کے در کا پہرہ دینے ، جاگیں چوکی دار
Read Moreغلام حسین ساجد
کبھی گریز سے خائف ، کبھی تجاوز سے مرا رقیب مجھے اپنے اندروں سے ملا
Read Moreخالد احمد
کوئی ستم نیا نہیں ، کوئی کرم نیا نہیں مرکزِ التفات بھی ، جاں ، ہدفِ خدنگ بھی
Read Moreعبیداللہ علیم
کہاں شکست ہوئی اور کہاں صلہ پایا کسی کا عشق کسی سے نباہتا تھا میں
Read Moreناوک حمزہ پوری
کس کس کی زبان بند کرتا خود اپنے ہی ہونٹ سی رہا ہوں
Read Moreغلام حسین ساجد
کیسے میں پاؤں توڑ کے گھر میں پڑا رہوں آوازِ دوست پھر کسی جنگل سے آئی ہے
Read Moreمحسن اسرار
کیا رنگ لائے دیکھیے معصومیت کا دکھ ہر شخص ہی پکارتا ہے پیار سے مجھے
Read Moreانصر منیر
کچھ بھی ترتیب سے نہیں رکھتا کتنا بے ربط کر دیا تو نے
Read More