ہم نے وقت جھیلا ہے، ہم نے دن گزارے ہیں تم سے کون پوچھے گا، جاو، جا کے سو جاو
Read MoreCategory: ہ
محسن اسرار
ہم نے بھی حسبِ حال تری رائے کی طرح سچ بولنے کا اپنا طریقہ بدل دیا
Read Moreاقبال کوثر
ہوتے ہیں اس طرح قلندر جیسے ہوتے ہیں باہر بھی ہم ایسے اندر جیسے ہوتے ہیں
Read Moreسید انشااللہ خان انشا
ﮨﺮﭼﻨﺪ ﮐﮧ ﺑﻮﻟﺘﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﻭﮦ ﺑﺎﮨﻢ ﭘﺮ ﭼﮭﯿﮍ ﭼﮭﺎﮌ ﺳﯽ ﮨﮯ
Read Moreسعادت یار خان رنگین
ہر کسی سے لگ چلے کیا ذکر ہے امکان کیا ہم اسے پہچانتے ہیں خوب وہ ایسا نہیں
Read Moreصابر ظفر
ہزار سانحے پردیس میں گزرتے ہیں جو ہو سکے تو ذرا ہم سے رابطہ رکھنا
Read Moreاسحاق وردگ
ہمارے ساتھ اٹھتا بیٹھتا تھا وہ اک بندہ خدا ہونے سے پہلے
Read Moreجمال احسانی
ہارنے والوں نے اس رخ سے بھی سوچا ہوگا سر کٹانا ہے تو ہتھیار نہ ڈالے جائیں
Read Moreعرفان صدیقی
ہمارے دل کو اک آزار ہے ایسا نہیں لگتا کہ ہم دفتر بھی جاتے ہیں غزل خوانی بھی کرتے ہیں
Read Moreحمایت علی شاعر
ہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگ دیکھتے ہی دیکھتے کتنے بدل جاتے ہیں لوگ
Read More