یہ راز مجھ پہ بہت دیر میں کُھلا ساجد مرے علاوہ کہیں رہ گزر میں وہ بھی تھا
Read MoreCategory: ی، ے
پنڈت جواہر ناتھ ساقی
یا رب یہ قلبِ ہیئتِ قلبی عجیب ہے نیرنگ دیکھتے ہیں یہ کیا اے خدائے قلب
Read Moreخالد احمد
یُوں ملاقاتیں ادھوری چھوڑ کر جاتے نہ تھے تم تو میری دُکھ بھری باتوں سے اکتاتے نہ تھے
Read Moreتنویر احمد علوی
یہ میرے ہاتھ ہیں اور بے شناخت اب بھی نہیں یہ اور بات ہے تلوار توڑ دی میں نے
Read Moreسید آلِ احمد
یہ تو شکستِ شیشۂ دل آشنا نہیں ان پتھروں کی سامنے آئینہ گر نہ بیٹھ
Read Moreمیر تقی میر
یوں نکلے ہے فلک ادھر سے نازکناں جو جانے تو خاک سے سبزہ میری اُگا کر اُن نے مجھ کو نہال کیا
Read Moreاقبال ساجد
یہ ترے اشعار تیری معنوی اولاد ہیں اپنے بچے بیچنا اقبال ساجد چھوڑ دے
Read Moreتنویر سیٹھی
یہ بھی اچھا ہی ہوا اس نے مجھے چھوڑ دیا وصل تو یوں بھی مقدر میں مرے تھا ہی نہیں
Read Moreمیر تقی میر
یہ جانوں ہوں کہ دل کو ہے اُس رو ومو سے لاگ کیا جانوں ، پیش آوے ہے اب صبح و شام کیا
Read Moreمحسن اسرار
یہ لوگ کتنے کھلے ہیں ذرا سے دھوکے سے کسے خبر ہے مرا رنج اختیاری ہے
Read More