جب کہیں بات چلی ہے غمِ الفت کی امین داستاں آ کے رُکی ہے مرے افسانے تک
Read MoreCategory: ج
الطاف مشہدی
جب بھی الطاف کو تلاش کیا مے کدے میں ضرور ملتا ہے
Read Moreشاہین بدر
جلتا ہے چمن آتشِ لالہ کے شرر سے کچھ دیر تو گھنگور گھٹا ٹوٹ کے برسے ماہ نامہ ارژنگ، پشاور (نومبر دسمبر ۱۹۶۴) جلد: ۱، شمارہ: ۴ ۔ ۵ مدیر تاج سعید
Read Moreاشرف علی فغاں
جگنو میاں کی دم جو چمکتی ہے رات کو سب دیکھ دیکھ اس کو بجاتے ہیں تالیاں
Read Moreعادل رضا منصوری
جلا کے کون مجھے اب چلے کسی کی طرف بجھے دیے کو تو عادل کھنڈر میں رہنا ہے
Read Moreخاطر غزنوی
جب اُس زُلف کی بات چلی ڈھلتے ڈھلتے رات ڈھلی
Read Moreاحمد حسین مجاہد
جب علی اکبر کو رخصت دی تو کہتے تھے حسین اب پسِ پردہ شبیہِ مصطفیٰ ہو جائے گی
Read Moreاحمد ندیم قاسمی
جو چہرہ سامنے آیا، وہ سامنے ہی رہا زوالِ عمر کے دن کتنے خوبصورت ہیں
Read Moreعباس تابش
جواب دیتی ہے میری تمام باتوں کا کہ ماں کو قبر کے اندر سنائی دیتا ہے
Read Moreاحسان دانش
جتنے اربابِ جنوں اتنے ہی اندازِ فغاں ایک سے ایک کی ملتی نہیں آواز کبھی
Read More