نسیم اکثر میں پہروں سوچتا ہوں محبت کیسے ہوتی ہے کسی سے
Read MoreCategory: ن
جے پی سعید
نہیں ہے منزلِ مقصود اب زیادہ دور سنبھال خود کو قدم سے مرے قدم تو ملا
Read Moreقابل اجمیری
نہیں اب تیرے ملنے کا گماں بھی قیامت ناگہاں ہو جائے گی کیا
Read Moreمظہر حسین سید
نہ جانے پچھلے جنم کون سی خطا ہوئی تھی کہ اس جنم میں مجھے آدمی بنایا گیا
Read Moreعابد ادیب
نہ رکنا راہ میں شرطِ سفر میں شامل تھا تھکن سے ورنہ بہت چور چور میں بھی تھا
Read Moreداؤد غازی
نگاہ یار کا اس میں کوئی قصور نہیں کہ ہم نے دل کی خرابی تو آپ ہی کی ہے
Read Moreشاد لکھنوی
نہ تڑپنے کی اجازت ہے نہ فریاد کی ہے گھٹ کے مر جائوں یہ مرضی مرے صیاد کی ہے
Read Moreآر کے سہگل ( رادھا کرشن سہگل)
نہ اِس پہلو سنبھلتا ہے نہ اُس پہلو سنبھلتا ہے دلِ مہجور ہر لحظہ نئی کروٹ بدلتا ہے
Read Moreاصغر گونڈوی
نالوں سے میں نے آگ لگا دی جہان میں صیاد جانتا تھا فقط مشتِ پر مجھے
Read Moreمیر حسن
نسخہء دل کو سرسری مت دیکھ سینکڑوں علم اس کتاب میں ہیں
Read More