شیخ ابراہیم ذوق

اے ذوق دیکھ دخترِ رز کو نہ منہ لگا چھٹتی نہیں‌ہے منہ سے یہ کافر لگی ہوئی

Read More

مرزا مظہر جانِ جاناں

اس گل کو بھیجنا ہے مجھے خط صبا کے ہاتھ اس واسطے لگا ہوں چمن میں ہوا کے ہاتھ

Read More

شاہین عباس

ایک لکیر شام کی، کہتی تھی درمیاں کی بات خلقِ خدا کا ایک دن، باقی ہیں سب خدا کے دن

Read More

ظفر اقبال

اپنے مطلب کی ہے خاص ہنس مکھ اور آوارہ سی

Read More

غلام حسین ساجد

اُن کو پانے کی تمنا نہیں جاتی دل سے کیا منور ہیں ستارے مری تابانی سے ؟

Read More

میر تقی میر

اب کے جنوں میں فاصلہ شاید نہ کچھ رہے دامن کے چاک اور گریباں کے چاک میں

Read More

شیخ ابراہیم ذوق

اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گے مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے

Read More

امیر مینائی

ﮨﻮﺋﮯ ﻧﺎﻣﻮﺭ ﺑﮯ ﻧﺸﺎﮞ ﮐﯿﺴﮯ ﮐﯿﺴﮯ ﺯﻣﯿﮟ ﮐﮭﺎ ﮔﺌﯽ ﺁﺳﻤﺎﮞ ﮐﯿﺴﮯ ﮐﯿﺴﮯ

Read More

وزیر آغا

اتنا نہ پاس آ کہ تجھے ڈھونڈتے پھریں اتنا نہ دور جا کہ ہمہ وقت پاس ہو

Read More

محشر بدایونی

اب ہوائیں ہی کریں گی روشنی کا فیصلہ جس دیے میں جان ہو گی وہ دیا رہ جائے گا

Read More