شور بھی ہے سناٹا بھی دل جیسی ہے دنیا بھی
Read MoreCategory: ش
سید آلِ احمد
شاید مَیں تیرے دھیان میں پھر سے اُبھر سکوں مَیں اجنبی سہی، مجھے پہچان کے تو دیکھ
Read Moreحسن بخت
شاید کسی کا ہاتھ بڑھے بن کے مدعی الزام کی تلاش میں دامن سجائیں ہم
Read More