وہ بڑی تیز ہے پر تیز نہیں دِکھتی ہے میں جو معصوم ہُوں معصوم نظر آتا ہُوں
Read MoreCategory: و
صہیب اکرام
وہ احتیاط ہے یاں تو کہ اک مسافرِ شب صدائے گنبدِ افلاک پر پلٹ آیا
Read Moreعالم نظامی
وقت کرتا ہے چشم پوشی بھی ہاتھ میں آئنہ بھی دیتا ہے
Read Moreجاوید اختر
وہ زخم بھر گیا عرصہ ہوا مگر اب تک ذرا سا درد، ذرا سا نشان باقی ہے
Read Moreقابل اجمیری
وقت کرتا ہے پرورش برسوں حادثہ ایک دم نہیں ہوتا
Read Moreنواب مصطفٰی خان شیفتہ
وادئ نجد کو دلّی سے نہ دینا نسبت ہے وہ مجنوں کا بیاباں، یہ بیاباں میرا
Read Moreکرشن مراری ( کرشن مراری سہگل)
وہ مری ہی شکستہ سی آواز تھی مجھ سے جو پوچھتی تھی مرا ہی پتا
Read Moreآئرین فرحت
وہی تو آج کے اس دور کا مسیحا ہے جو نفرتوں میں محبت کی بات کرتا ہے
Read Moreعزیز فیصل
وہ چربہ کر کے میر کا ایسے ہوا ہے خوش بچے نے جیسے باپ کے جوتے پہن لیے
Read Moreحسین علی تاسف
واں تامل ہے اس کو آنے میں یاں نہیں دیر جان جانے میں
Read More