ہمارا اور تمہارا ملال ایک سا ہے اِدھر چراغ بجھا اور اُدھر ستارا گیا
Read MoreCategory: ہ
شناور اسحاق
ہونٹ یاقوت ہوتے جاتے ہیں رنگ رخسار سے زیادہ ہے
Read Moreصوفی تبسم
ہائے وہ وقت ، پتا پوچھ رہا ہو قاصد اور یاں رشک سے لب پر نہ ترا نام آئے
Read Moreنجیب احمد
ہم اپنے گھر سے برنگِ ہوا نکلتے ہیں کسی کے حق میں، کسی کے خلاف چلتے ہیں
Read Moreبسیم (خزانچند)
ہم اہلِ محبت کی تو دنیا ہی جدا ہے شام اور سحر اور فلک اور زمیں اور
Read Moreوقاص عزیز
ہم سفر دو قدم کی بات نہیں عشق رستہ ہے سب زمانوں کا
Read Moreفیض احمد فیض
ہم ایسے سادہ دلوں کی نیاز مندی سے بتوں نے کی ہیں جہاں میں خدائیاں کیا کیا
Read Moreحفیظ تائب
ہر آن نئے سوال تائب اعصاب جواب دے گئے ہیں
Read Moreجلیل عالی
ہم کہ اک عمر چُراتے رہے آنکھیں جن سے اُن سوالات نے اب حشر مچایا ہوا ہے
Read Moreنصیر ترابی
ہم اہلِ ہجر کو صحرا ہی ایک رستہ تھا اب اس طرف سے بھی خلقِ خدا گزرتی ہے
Read More