بچتے، کتراتے کُل زمانے سے آ بھی جائو کسی بہانے سے
Read MoreCategory: ب
اعجاز کنور راجہ
باغباں تیری عنایت کے سبب ہے اب تک یہ جو برگد نے ہمیں چھاؤں عطا کی ہوی ہے
Read Moreشہزاد احمد
بیٹھے بیٹھے میں بہت دور نکل جاتا ہوں در و دیوار کو دن بھر نہیں دیکھا جاتا
Read Moreکیلاش چندر ناز ( کیلاش چندر بتورہ)
بس اس سے بڑھ کے علم کا دعوی نہیں مجھے میں جانتا ہوں یہ کہ میں کچھ جانتا نہیں
Read Moreامیر حمزہ ثاقب
بدن میں سرسراتا ہے کوئی لمس کوئی آواز مجھ میں گونجتی ہے
Read Moreمیر اثر
بس رفع اب خیالِ مے و جام ہو گیا ساقی! بہ یک نگاہ مرا کام ہو گیا
Read Moreشفیق آصف
برگِ گُل سے تیری خُوشبُو لے کے آئے گی صبا تتلیوں کے پَر ترا بندِ قبا ہو جائیں گے
Read Moreعدنان محسن
بھلے وہ ہونٹ مرے نام پر لرزنے لگیں مگر وہ آنکھیں مجھے دیکھ کر اداس نہ ہوں
Read Moreنواب انعام اللہ خاں یقین
بن چاک سینہ بیچ محبت کی جا نہیں جس گھر کا در کھلا نہیں اس میں ہوا نہیں
Read Moreقمر رضا شہزاد
بھڑک اُٹھا تھا میں اپنے وجود میں اِک دن دیے کی لَو پہ لبوں کے نشان چھوڑتے وقت
Read More