بہتی ہوئی ہر چیز نظر آتی ہے، لیکن آتے ہوئے سیلاب دکھائی نہیں دیتے
Read MoreCategory: ب
اثر دہلوی ( کالی چرن)
بات جب ہم نے کی محبت کی اُس نے بے گانہ وار کاٹی ہے
Read Moreحسن عباس رضا
برے بھلے کا اسے فرق ہی نہیں معلوم کہیں وہ گھر نہ جلا دے، دیا جلاتے ہوئے
Read Moreشفیق آصف
بچھڑیں گے تم سے اس کا تو خدشہ رہا مگر ترکِ تعلقات کا وہم و گماں نہ تھا
Read Moreرانا سعید دوشی
بہت آسان سمجھے تھے ہم اس کارِ محبت کومحبت کی تو میری جان اداکاری بھی مشکل ہے
Read Moreرحمان حفیظ
بہا کے لے گیا سب خدّو خال ِ عہدِ شباب ہم آئنے کو بھی آبِ رواں سمجھتے ہیں
Read Moreیاسر رضا آصف
باردو کے ذرّے جو فضاؤں میں رہیں گے پھر کیسے پرندے یہ ہواؤں میں رہیں گے
Read Moreاحمد حسین مجاہد
بندھی ہے گردش ِ افلاک میرے سانسوں سے یہاں میں اپنے کسی کام سے نہیں آیا
Read Moreشاہد اشرف
بہت ناراض ہو ان کھڑکیوں کے شیشے مت توڑو مکینوں سے گلہ ہو تو مکاں سے کچھ نہیں کہتے
Read Moreسید ضیاء الدین نعیم
بات یہ تھی کہ اصولوں کا لہو ہوتا تھا یوں نہیں تھا کہ ہمیں ان سے محبت کم تھی
Read More