ہزار موڑ ہیں اس راہ میں، کہیں نہ کہیں وہ مسکرا کے مرا ہاتھ چھوڑ جائے گا
Read MoreCategory: ہ
ڈاکٹر غافر شہزاد
ہم نے ہجرت کی تو ہے، دل سے مگر مانی نہیں گائوں کی خوشبو ہمارے جسم سے جانی نہیں
Read Moreقلندر بخش جرات
ہم گلشنِ جہاں میں جوں آتشیں انار اک دم کی زندگی کا تماشا دکھا گئے
Read Moreیونس خیال
ہمارے دور کے حالات جانچنے والے قدم قدم پہ لکھا اضطراب دیکھیں گے
Read Moreحفیظ ہوشیار پوری
ہر مُردہ بدستِ زندگاں ہے مَیں زندہ بدستِ مُردگاں ہوں
Read Moreسید آلِ احمد
ہر تہی خُلق عہد میں احمدؔ غم زدوں کے لیے مسیحا ہوں
Read Moreخورشید رضوی
ہوا کا رُخ تو اُسی بام و در کی جانب ہے پہنچ رہی ہے وہاں تک مری صدا کہ نہیں
Read Moreخالد احمد
ہر سخن تھا ہم اہلِ غم کے لیے دل شکن، دل خراش، دل آزار
Read Moreانور شعور
ہماری سرگزشت میں ہزار واقعات ہیں مگر جو دیکھتے رہے وہ خواب ایک بھی نہیں
Read Moreسجاد بلوچ
ہم کہ اس ہجر کے صحرا میں پڑے ہیں کب سے خیمۂ خوابِ رفاقت بھی نہ ہو تو کیا ہو
Read More