ہر شام دلاتی ہے اُسے یاد ہماری اتنی تو ہَوا کرتی ہے امداد ہماری
Read MoreCategory: ہ
صابر ظفر
ہمارا عشق، ظفر! رہ گیا دھرے کا دھرا کرایہ دار اچانک مکان چھوڑ گئے
Read Moreیگانہ
ہر شام ہوئی صبح کو اک خوابِ فراموش دنیا یہی دنیا ہے تو کیا یاد رہے گی
Read Moreذکاء صدیقی
ہر بار، وہ جب آتا ہے، کھل جاتی ہے کیوں آنکھ یہ خواب کبھی پوری خبر کیوں نہیں دیتے
Read Moreشاہ مبارک آبرو
ہم سے چرائیں اور سے انکھیاں مِلا گیا ظالم کسی کو مار، کسی کو جلا گیا
Read Moreشاد عظیم آبادی
ہنستے ہنستے رو دیا کرتے تھے سب بے اختیار اِک نئی ترکیب کا درد اپنے افسانے میں تھا
Read Moreحسین مجروح
ہَوا کے جسم پر نیلی خراشیں فضا کی برہمی بتلا رہی ہیں
Read Moreنجیب احمد
ہم ایسے بھی گئے گزرے نہیں ہیں ہمارے ساتھ یہ کیا ہو رہا ہے
Read Moreطفیل دارا
ہم وہی اور وہی قید کی دیواریں ہیں حسبِ معمول نگہبان بدل جاتے ہیں
Read More