سلام اُن پہ، تہِ تیغ بھی جنھوں نے کہا جو تیرا حکم، جو تیری رضا، جو تو چاہے
Read MoreCategory: بیت بازی
نجیب احمد
ہم ایسے بھی گئے گزرے نہیں ہیں ہمارے ساتھ یہ کیا ہو رہا ہے
Read Moreمیر تقی میر
استخواں کانپ کانپ جلتے ہیں عشق نے آگ یہ لگائی ہے
Read Moreاحمد فاروق
سُن رہا ہو نہ کوئی چُپکے سے بات کرتے ہُوئے گھبراتے ہیں
Read Moreباقی احمد پوری
وہ ایسے ڈھونڈنے نکلے ہیں، باقی! محبت جیسے رستے میں پڑی ہے
Read Moreیزدانی جالندھری
ملّاح سرفگندہ، مسافر تھکے ہوئے اُتریں گے کیسے پار، ہوا سامنے کی ہے
Read Moreرحمان حفیظ
تکبر سے کمر کوزہ ہوئی ہے آسماں کی زمیں کو خاکساری نے جواں رکھا ہوا ہے
Read Moreخالد احمد
دیکھا نہ ہمیں تُونے خط و خال سے آگے اِک شہر تھا، اِس شہرِ مہ و سال سے آگے
Read Moreغلام حسین ساجد
صبح تک جن سے بہت بے زار ہو جاتا ہوں مَیں شام ہوتے ہی انھیں گلیوں میں کھو جاتا ہوں مَیں
Read Moreشاہ مبارک آبرو
دُور خاموش بیٹھا رہتا ہوں اس طرح حال دل کا کہتا ہوں
Read More