تیری چوکھٹ پہ جتنے سائل تھے سب کےسب بےحسی سےگھائل تھے اور تو درمیان کوئی نہ تھا ہم محبت میں دونوں حائل تھے تو بہت دیر سے ملا ہے مجھے ورنہ کچھ اور بھی مسائل تھے رہنے دیتا شکستگی دل کی ہم تو ویسے بھی تیرے قائل تھے تجھ کو وہ جانتےہی کب تھےغنیم لوگ تیری طرف جو مائل تھے جھونک ڈالے ہیں عشق میں احمد اپنی قدرت میں جو وسائل تھے
Read MoreTag: احمد ساقی
احمد ساقی
صدا بلند ہوئی، احتساب ہونے لگا مرے وجود سے پھر میرا ناتا جوڑا گیا
Read More