تیری چوکھٹ پہ جتنے سائل تھے سب کےسب بےحسی سےگھائل تھے اور تو درمیان کوئی نہ تھا ہم محبت میں دونوں حائل تھے تو بہت دیر سے ملا ہے مجھے ورنہ کچھ اور بھی مسائل تھے رہنے دیتا شکستگی دل کی ہم تو ویسے بھی تیرے قائل تھے تجھ کو وہ جانتےہی کب تھےغنیم لوگ تیری طرف جو مائل تھے جھونک ڈالے ہیں عشق میں احمد اپنی قدرت میں جو وسائل تھے
Read MoreTag: احمد ساقی کی غزلیں
احمد ساقی … ہوائے حرص و ہوس ساتھ ساتھ جاری ہے
احمد ساقی … اس قدر ہی رابطہ رکھا ہوا ہے
غلام حسین ساجد ۔۔۔ دروازہ
دروازہ ۔۔۔ غلام حسین ساجد DOWNLOAD
Read More