سجدے تڑپ رہے ہیں جبینِ نیاز میں سر ہیں کسی کی زلف کا سودا لیے ہوئے
Read MoreTag: اردو
محسن اسرار
بہت اچھا تری قربت میں گزرا آج کا دن بس اب گھر جائیں گے اور کل کی تیاری کریں گے
Read Moreعزیز قیسی
مجھ کو جو قتل کر کے مناتا رہا ہے جشن وہ بد نہاد شخص مری ذات ہی میں تھا
Read Moreسید آلِ احمد
اے دوست! زخم تہمتِ تازہ لگا کہ پھر سرسبز کر دیا ہے شجر سکھ کے گھاؤ نے
Read Moreخالد احمد
ہم پر نہ چلے گا بس تمہارا ہم لوگ یہ جنگ لڑ چکے ہیں
Read Moreصبا اکبر آبادی
غلط فہمیوں میں جوانی گزاری کبھی وہ نہ سمجھے کبھی ہم نہ سمجھے
Read Moreسعود عثمانی
محبتوں سے جو نفرت نکالتے ہیں سعود خدا کرے انہیں لگ جائے بد دعائے حسین
Read Moreاکمل حنیف
تیری چاہت، تری نسبت کا پتہ دیتا ہے یہ جو غمگین کرے ماہِ محرم تجھ کو
Read Moreوسیم بریلوی
اپنے انداز کا اکیلا تھا اس لئے میں بڑا اکیلا تھا
Read Moreاحمد فراز
کسی کو گھر سے نکلتے ہی مل گئی منزل کوئی ہماری طرح عمر بھر سفر میں رہا
Read More