محشر میں جا کے آخر کیا داد خواہ کرتے کہتا اسی کی ایسی جس کو گواہ کرتے
Read MoreTag: Famous Urdu Poets
صفی لکھنوی
انتظار مرگ میں پیری نفس بردوش ہے کوئی دم میں اب چراغِ زندگی خاموش ہے
Read Moreبشر نواز
جو بھی آتا ہے وہی دل میں سما جاتا ہے کتنے دریاؤں کا پیاسا ہے سمندر میرا
Read Moreجوش ملیح آبادی
کوئی صدمہ ضرور پہنچے گا آج کچھ دل کو شادمانی ہے
Read Moreمحمد علوی
دو نالی بندوق چلاؤں جنگل میں کہرام لکھوں
Read Moreراحت اندوری
نئے کردار آتے جا رہے ہیں مگر ناٹک پرانا چل رہا ہے
Read Moreاسحاق وردگ
مرے اعصاب پر طاری رہے گا سفر منزل پہ بھی جاری رہے گا
Read Moreادا جعفری
سجدے تڑپ رہے ہیں جبینِ نیاز میں سر ہیں کسی کی زلف کا سودا لیے ہوئے
Read Moreمحسن اسرار
بہت اچھا تری قربت میں گزرا آج کا دن بس اب گھر جائیں گے اور کل کی تیاری کریں گے
Read More