سید علی مطہر اشعر

پھر لختِ جگر کوئلہ لے آیا کہیں سے اب دیکھیے کیا کیا سرِ دیوار بنے گا

Read More

بیدل حیدری

پانی کی ایک بوند سی کھڑکی سے گر پڑی اب کے کمال سایہء دیوار کر گیا

Read More

نجیب احمد

پانی کے چلتے چشمے کب رُکتے ہیں کیوں آوازیں دیتے ہیں اشجار مجھے

Read More

یگانہ

پہاڑ کاٹنے والے زمیں سے ہار گئے اسی زمین میں دریا سمائے ہیں کیا کیا!

Read More