نجیب احمد

کس نے وفا کے نام پہ دھوکا دیا مجھے کس سے کہوں کہ میرا گنہ گار کون ہے

Read More

محسن اسرار

نہیں ہے اور کوئی گھر میں محسنؔ جو ڈر لگنے لگا تو کیا کروں گا

Read More

استاد قمر جلالوی ۔۔۔ منتخب اشعار

انھیں کیوں پھول دشمن عید میں پہنائے جاتے ہیںوہ شاخِ گل کی صورت ناز سے بل کھائے جاتے ہیںاگر ہم سے خوشی کے دن بھی وہ گھبرائے جاتے ہیںتو کیا اب عید ملنے کو فرشتے آئے جاتے ہیںرقیبوں سے نہ ملیے عید اتنی گرم جوشی سےتمھارے پھول سے رخ پر پسینے آئے جاتے ہیںوہ ہنس  کرکہہ رہے ہیں مجھ سے سن کر غیر کے شکوےیہ کب کب کے فسانے عید میں دوہرائے جاتے ہیںنہ چھیڑ اتنا انھیں اے وعدۂ شب کی پشیمانیکہ اب تو عید ملنے پر بھی وہ شرمائے…

Read More

محسن اسرار

نہ منصوبے بنا شام و سحر کے میں اتنی زندگی کا کیا کروں گا

Read More

لیاقت علی عاصم

نظر میں آسماں کی آگئے ہم ہمیں اتنا نہ اُڑنا چاہیے تھا

Read More

خورشید رضوی

نہ تھی پہاڑ سے کچھ کم مگر مصیبتِ عمر ترے خیال میں گزری تو مختصر گزری

Read More

سید آلِ احمد

ناواقف و شناسا ذرا بھی نہیں لگی خوش بھی نہیں ہوئی وہ خفا بھی نہیں لگی

Read More

غلام مصطفیٰ خان یک رنگ

نہ کہو یہ کہ یار جاتا ہے دل سے صبر و قرار جاتا ہے

Read More

انشا اللہ خان انشا

نہ چھیڑ اے نکہتِ بادِ بہاری راہ لگ اپنی تجھے اٹھکیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

Read More