قیس جنگل میں اکیلا ہے، مجھے جانے دو خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو
Read MoreCategory: ق
غلام محمد قاصر
قاصر! وفا کے پیڑ کا قصہ عجیب ہے شاخیں کھڑی ہیں پَھل کا سہارا لیے ہوئے ۔۔۔۔۔۔۔۔ مجموعہ کلام: تسلسل مکتبہ فنون، انارکلی، لاہور دسمبر 1977ء
Read Moreسید آلِ احمد
قامت و قد میں ہوں پہاڑ، مگر اپنے اندر میں ریزہ ریزہ ہوں
Read Moreعابد سیال
قلم کو فخر کہ لکھتا ہے تیرے نام سلام مرے سخی! مرے آقا! مرے امام! سلام!
Read More