قسمت ہی سے لاچار ہوں، اے ذوق! وگرنہ سب فن میں ہوں طاق ، مجھے کیا نہیں آتا
Read MoreCategory: ق
حفیظ جالندھری
قائم کیا ہے میں نے عدم کے وجود کو دنیا سمجھ رہی ہے فنا ہو گیا ہوں میں
Read Moreنشور واحدی
قدم مے خانہ میں رکھنا بھی کارِ پختہ کاراں ہے جو پیمانہ اٹھاتے ہیں وہ تھرایا نہیں کرتے
Read Moreخالد احمد
کوئی پوچھے تو کہیں غیر تھا یا اپنا تھا ایک چہرے کے سوا شہر میں کیا اپنا تھا
Read Moreخالد احمد
قصدِ مدح کیے بیٹھا ہے پھر خالد احمد شان خدا ، خوشبو کے کنگن ، ڈھالے گا لوہار
Read Moreقمر جلالوی
قمر یہ کیا خبر تھی وہ ہمارے دل میں رہتے ہیں رہی جن کے لیے دیر و حرم میں جستجو برسوں
Read Moreاکرم کنجاہی
قد نکلتا ہے یہاں شہر عداوت کس کا اب تو دستار کے ہم ساتھ ہی سر کاٹتے ہیں
Read Moreسلمان باسط
قسمت نام کی فلم میں ہم کو چپ کی ایکٹنگ کرنی ہے تم اپنے کردار میں گم ہو میں اپنے کردار میں گم
Read Moreقابل اجمیری
قدم قدم پہ چٹکتی ہیں شوق کی کلیاں صبا کی شوخی رفتار ہم بھی رکھتے ہیں
Read Moreقابل اجمیری
قدم قدم پہ لیا انتقام دنیا نے تجھی کو جیسے گلے سے لگائے پھرتے ہیں
Read More