یاد اک جاگ اٹھی درد کی انگڑائی میں اس دریچے سے کوئی جلوہ فشاں ہے کہ جو تھا
Read MoreCategory: ی، ے
شاہین عباس
یہ جو ہم کچھ کہتے کہتے کچھ بھی کہ پاتے نہیں زندگی شاید اِسی پیغمبری کا نام ہے
Read Moreیزدانی جالندھری
ایک درویشِ جہاں دار ہے یزدانی بھی آپ نے شہر میں اکثر اُسے دیکھا ہو گا
Read Moreآصف شفیع
یہ محبت کا علاقہ ہے، یہاں دل ہی کافی ہے نگہبانی کو
Read Moreساغر صدیقی
یہ کناروں سے کھیلنے والے ڈوب جائیں تو کیا تماشا ہو
Read Moreاخترالایمان
یہاں تو سب ہی ستم دیدہ غم گزیدہ ہیں کرے گا کون بھلا زخم ہائے دل کا شمار
Read Moreآغا نثار
یہی نہیں کہ فقط پیار کرنے آئے ہیں ہم ایک عمر کا تاوان بھرنے آئے ہیں
Read Moreصوفی تبسم
یہ کس کی چشم فسوں ساز کا کرشمہ ہے کہ ٹوٹ کر بھی سلامت ہیں دل کے بت خانے
Read Moreجون ایلیا
یہ کافی ہے کہ ہم دشمن نہیں ہیں وفاداری کا دعویٰ کیوں کریں ہم
Read Moreعرش ملسیانی
یہ بتا حال کیا ہے لاکھوں کا مجھ سے دو چار دس کی بات نہ کر
Read More